سا ن فر ا نسسکو 4 جو لا ئی ( ایجنسیز) طبی ما ہر ین نے کہا ہے کہ و قتاٰ فو قتاٰ رو ز ے رکھنے سے معمو ل سے زیا دہ گلو کو ز ر کھنے والے افر اد میں مضر کو لیسٹرول کی سطح کم ہو جا تی ہے اور ذ یا بطیس لا حق ہو نے کا اند یشہ کم ہو جا تا ہے۔ ا مر یکی شہر ہو رے میں ہا ر ٹ ا نسٹیٹو ٹ کے سا ئنس دا نو ں نے مضر کو
لیسٹرول کو توا نا ئی فر اہم کرنے اور ا نہیں چکنا ئی والے خلیو ں میں تبد یل کر نے وا لے جسما نی عمل کا پتہ چلا یا ہے۔ محققین نے 30 سا ل سے لے کر 69 سا ل تک کی عمر کے پری ڈ ا یبیٹک شر کا ء کا مطا لعا تی نگر ا نی کی ۔ پر ی ڈ ا یبیٹک مر یضو ں سے مر ا د ایسے افرا د ہیں جنکے خو ن میں گلو کو ز ( شکر) کی مقدار ز ا ئد ہو تا ہم یہ مقدا ر ذ یا بطیس کا با عث بننے کی حد تک زیا دہ نہ ہو ۔